میراث نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو۔